سابق سپیکر اسد قیصر کرپشن کے الزام میں گرفتار

اساد قیصر پرگجو خان میڈیکل کالج کے لئے سامان کی خریداری میں خردبرد کا الزام ہے۔

نومبر 4, 2023 - 16:51
فروری 13, 2024 - 19:56
 0  6
سابق سپیکر اسد قیصر کرپشن کے الزام میں گرفتار
اسد قیصر کی فائل فوٹو

پشاور(ویب ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر کو محکمہ انسداد بد عنوانی خیبر پختونخوا نے بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے لئے مختلف کے سامان کی خریداری میں خرد برد کا الزام ہے۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت ضمانت پر موجود پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا تھا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow

Editor Hello its Today's Pakistan